Haya Aur Pakdamni Hazrat Ali Ke Aqwal e Zareen Urdu
﷽ بے شک اللہ تعالیٰ کا بندے پر یہ حق ہے کہ وہ اس کی ہر نعمت کا شکر ادا کرتار ہے پس جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مزید نع…
﷽ بے شک اللہ تعالیٰ کا بندے پر یہ حق ہے کہ وہ اس کی ہر نعمت کا شکر ادا کرتار ہے پس جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مزید نع…
﷽ بے شک خلق خدا کی حاجت روائی جو تم سے وابستہ ہے، یہ اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے۔ اس کو غنیمت جانو اور اس سے بھی نہ اکتاؤ ورنہ یہ نعمت تم پر موجب عذاب ہو…
دولت مندی کی ستی سےخدا کی پناہ مانگو۔ یہ ایک ھی مست ہے، کہاس سے ہو دیر بعد ہوش آتا ہے۔ ظالموں کے تین دستور ہیں۔ اول اپنے سے برتر کی نافرمانی کرتا، دوم کمزور کو دباتا سوم دوسرے ظالموں کی پ…
ثواب حاصل کرنے کی نسبت گناہ سے پر ہیز کرنا زیادہ بہتر ہے۔ حق کو لوگوں کے ذریعہ مت پہچانو بلکہ حق کے ساتھ اہل حق کو پہچانو ۔ کوئی قدر شناس نہ ملے جب بھی نیکی سے ہاتھ نہ روکو۔ فحش بات کہ…
اگر مہربانی اگر تم کمزور کو کچھ دے نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ مہربانی سے پیش آؤ۔ غیبت سننے والا غیبت کرنے والوں میں داخل ہے۔ عالم وہی ہے، جس نے علم پڑھ کر عمل کیا۔ دولت سے اکثر دل و دماغ…
سب سے بڑی مصیبت اور بھاری بھر کم بدبختی یہ ہے کہ انسان دنیا کا عاشق بن جائے۔ دل کی قوت کی اصل (جز) اللہ تعلی پر توکل کرنا اور اس کے اصلاح کی اصل (ج) اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول ہونا ہے۔…
بے شک دنیا مصیبتوں کا گھر اور فتنوں کا مقام ہے۔ جو اس کے پیچھے دوڑتا ہے یہ اس سے بھاگ جاتی ہے اور جو اس کے واقعات دیکھ کر بصیرت حاصل کرتا ہے اسے پورا عقلمند بنا دیتی ہے۔ . بے شک اہل جنت…
﷽ نفاق ( زبان سے اقرار اور دل سے انکار ) نہایت مذموم خصلت ہے۔ کشادہ روئی ایک قسم کی عطا، منائی قدرت میں نظر ایک ہدایت اور دین ایک نہایت عمدہ نسب ہے۔ نیک بیوی ا…
﷽ اللہ تعالیٰ نے کسی شخص کو بے کار نہیں چھوڑا کہ جو جی میں آئے وہ کرنے لگے بلکہ ہر ایک کے ساتھ حساب و کتاب ہوگا۔ محبت جس طرح سخاوت سے، نرمی محس…
﷽ ظاہر اور پوشیدہ ہمیشہ اخلاص سے عبادت کر اور عقل مند دشمن کو نادان دوست سے اچھا سمجھے۔ حلق کی مٹی پر صبر کر اور باطل کی شیرینی کے دھوکے …
﷽ عہد شکنی جس سے سرزد ہو فتیح ہے لیکن اگر صاحب قدرت سے ہو تو نہایت بری ہے۔ ظالم حاکم اور بدکار عالم کو قیامت کے دن سب سے زیادہ سزا مل…
﷽ سخاوت اچھی خصلت اور وفاداری عمدہ عادت ہے۔ منافق کی مثال ایسی ہے کہ جیسے سبز اندرائن، کہ اس کے ہرے بھرے پتے خوبصورت معلوم ہوتے ہیں مگر اس کا مزہ کڑوا ا…
﷽ اپنے مشورہ میں کی حریص کو شامل نہ کر کہ وہ مرے کاموں کا مشورہ دے گا اور حرص بخل کی تعریف کرے گا۔ کمینے شخص سے زیادہ میل جول نہ رکھ ۔ اگر تجھے کوئی نعمت …
﷽ اگر تو اپنے نفس کی سلامتی اور اپنے عیبوں کو چھپانا چاہتا ہے تو کم گوئی کی عادت ڈال اس سے تیری عقل و فکر میں ترقی اور دل میں روشنی پیدا ہوگی۔ بلاشب…
﷽ نیک عمل انسان کا نہایت اچھا جانشین ہے۔ لالچ آدمی کو کسی چیز کے پاس لے جاتی ہے مگر کامیابی کے ساتھ واپس نہیں کرتی اور یہ ایک ایسا ضامن ہے جو وفا نہیں کرت…
﷽ تقویٰ ایسی نعمت ہے کہ کوئی چیز اس کا عوض اور نعم البدل نہیں ہو سکتی۔ قرض لینا غلامی ہے اور اس کا ادا کر دینا آزادی۔ پر ہیز گاری عذاب سے بچاؤ کی ڈ…
﷽ اگر کسی سوال کا جواب معلوم نہ ہو تو اس کے جواب میں لا اعلم کہنا نصف علم ہے۔ اگر انسان میں تھوڑا سا ادب ہو تو وہ بہت سے نسبی فضائل سے اچھا ہے۔ بے تک …
﷽ نیکی کرنے والا نیکی سے اچھا اور بُرائی کرنے والا بُرائی سے بُرا ہے۔ والا سےاچھا جس شخص پر عدل کرنے میں تنگی ہو ظلم کرنے میں تو اس پر بے حد تنگی ہوگی۔ عمدگ…
﷽ حد غم پیدا کرتا ہے اور غم بدن کو چھلا دیتا ہے۔ خود بینی حماقت ، زیادہ مذاق بے وقوفی اور سخاوت مروت اور بزرگی کی نشانی ہے۔ جو …
﷽ سخاوت اچھی خصلت اور وفاداری عمدہ عادت ہے۔ منافق کی مثال ایسی ہے کہ جیسے سبز اندرائن، کہ اس کے ہرے بھرے پتے خوبصورت معلوم ہوتے ہیں مگر اس کا مزہ کڑوا اور تلخ ہ…