funny latifay urdu funny latifay urdu jokes

 


سہاگ رات بیتی تو نئی نویلی دلہن نے اپنے شوہر کو مخاطب کر کے کہا۔ ڈارلنگ میں ایک اعتراف کرنا چاہتی ہوں۔ تم

میرے شوہر ہو ۔ مجھے تم سے  کوئی بات نہیں چھپانی چا ہے : میں دے گی مریض ہوں شوہر نے بے اختیار کہا۔ خدا کا شکر ہے لاکھ بارشکر ہے بیوی نے نارضگی  سے کیا  تم میری بیماری پر خدا کا شکر ادا کر رہے ہو ؟ شوہر : نہیں !  میں در اصل یہ سمجھ بیٹھا تھا  کہ تم ناگن کی طرح پھنکار میں مارنے کی عادی ہو۔۔😓😅😭

                           😳😍😘😅😰

 ایک فلسفی نے ماہر نفسیات  سے کہا: الفاظ مر چکے ہیں اب کسی لفظ کا کسی شخص پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔ دوست بولا جو لوگ یہ سمجھتے ہیں وہ بے وقوف ہیں نالائق ہیں جاہل  ہیں فلسفی زور سے چینخا: بکواس بند کرو ورنہ میں تمھارا منھ توڑ دوں گا۔ دوست بولا : دیکھا لفظوں کا اثر😖🐶

                          😜😜😜😜😜😜

پہلا آدمی: (دوسرے آدمی سے ) میرا ذکر اخبار میں آیا ہے۔ دوسرا آدمی : کیا لکھا سے ؟ پہلا آدمی لکھا ہے کہ ملک کی آبادی 14 کروڑ ہو گئی  ہے اور ظاہر ہے کہ اس 14  کروڑ میں ایک میں بھی  ہوں۔۔🐱🐥

                             😎😎😎😡😡

استانی نے بچوں سے پوچھا  کہ ایسے جانور *کا نام بتاؤ جو  بہت تیزی سے بڑھتا ہے ایک بچے نے کھڑے ہو کر کہا : مچھلی۔ استانی نے کہا: شاپاش ! کیا تم اس کے بڑھنے کی رفتار بتا سکتے ہو ؟ بچے نے کہا جی ہاں مسں! پچھلے ہفتے ابو جان نے ایک  مچھلی پکڑی تھی اس کا ذکر کرتے ہوئے وہ روزانہ دو

تین انچ کا اضافہ کر دیتے ہیں اور ابھی اسی رفتار سے  اضافہ جاری ہے۔۔۔🐟🐠🐸

                        😝😊😀😃😃😃😃

عامر ! تم انگریزی جانتے  ہو؟ عامر : ہاں اردو میں بولی جائے۔۔😚😃

                   😋😋😋😋😋😋😋😋

 میزبان نے مہمان سے کہا: وقت واقعی پر لگا کر اڑتا ہے وقت گزرنے کا پتا ہی نہیں چلتا۔ اب یہی دیکھ لیجیے کہ آپ لوگوں کو یہاں بیٹھے پورے دو گھنٹے پینتیس منٹ ہو چکے ہیں۔۔😳😂

                   😴😴😴😴😵😵

دو دوست خریداری کے لیے بازار گئے۔ بازار بیچ کر ایک دوست کو یاد آیا کہ وہ بٹوا گھر بھول آیا ہے اس نے اپنے دوست سے کہا: مجھے ایک ہزار روپے کا سامان لینا ہے لیکن میں بٹوا گھر بھول

آیا ہوں۔ کیا تم میری مدد کرو گے؟ دوست نے جیب سے بٹوا نکالتے ہوئے کہا: کیوں نہیں، یہ لو پانچ رپے بس میں بیٹھو اور گھر جا کر بٹوالے آؤ۔۔😛😝

                     😆😦😆😆😆😦😦

ایک شان دار کار میں بیٹھی ہوئی بیگم صاحبہ نے ایک فقیر کو چار آنے دیے اور کہا: 'بابا ! میرے لیے دعا کرو۔ فقیر نے چار آنے دیکھ کر برا سامنھ بنایا اور کہا : کیا دعاکروں کا کار میں تو بیٹھی ہو اب کیا آسماں پر چڑھو گی۔۔😫😩

                      ☺☺☺☺☺☺☺

جب سائیکل نئی نئی ایجاد  ہوئی تو شہر میں رہنے والے ایک امیر آدمی نے اپنے بیٹے کو سائیکل لے کر دی۔ اس کا کا بیٹا سائیکل لے کر شہر کے نزدیک کسی دیہات میں جا نکلا۔ دیہاتیوں نے دیکھا تووہ سمجھے کہ لڑکے کو کوئی چیز اٹھائے لئے جارہی ہے اور وہ لاتیں مار رہا ہے لیکن وہ چھوڑ نہیں رہی ہے۔ دیہاتیوں نے  ڈنڈے اٹھائے اور سائیکل کو پکڑ لیا اور ڈنڈے مار مار کر چکنا چور کر دیا۔ باپ کو پتا چلا تو غصے میں بھرا ہوا گاؤں میں آیا۔ دیہاتیوں نے بتایا : " الله کا شکر ہے کہ آپ کے بیٹے کی جان بچ گئی۔ یہ ایک عجیب سی چیز تھی جو تمھارے بیٹے کو اٹھائے لئے جارہی تھی۔ہم  نہ ہوتے تو پتا نہیں کہاں جاتی۔۔😉😎 

                    😭😭😭😭😭😭😭😭

 جنگ عظیم دوم میں ایک  جاسوں پکڑا گیا۔ فوجی عدالت  نے اسے موت کی سزا سنائی  ایک فوجی افسر کو حکم ملا کہ

شہر سے دس میل دور لے جاکر اس جاسوس کو گولی مار دی جائے۔ گاڑی کوئی دستیاب نہیں تھی اس لیے فوجی افسر جاسوس کو پیدل لے کر چلا ہی تھا کہ انتہائی تیز طوفان نے آیا۔ دونوں کے لیے چلنا مشکل ہو گیا۔ جاسوس نے  ٹھنڈی آہ بھر کر کہا: میں بھی کتنا بد قسمت ہوں کہ اس  خراب موسم میں دس میل دور محض تمھاری گولی کا نشانہ بننے جارہا ہوں۔ فوجی نے کہا: میں تم سے زیادہ بد قسمت  ہوں تم تو صرف جا رہے ہو مجھے تو واپس بھی آنا ہے۔۔۔😱😪😍

Post a Comment

Previous Post Next Post