وہ کونسی چیز ہے جو گرم نہیں ہے مگر اس سے بھاپ نکتی ہے؟ جواب۔برف سے
😎😎😎😴
وہ کونسا ایسا گھر ہے جس میں صرف ایک ننھی جان اکیلی رہتی ہے؟ جواب۔انڑے میں بچہ
😅😅😅😅😅😅😅
_ وہ کونسا انسان ہے جس کے آگے بادشاہ بھی اپنا سر جھکا لیتے ہیں؟ جواب حجام کے سامنے
😞😞😞😞😞😞😞😞😞
_ وہ کونسا ملک ہے جسے پاکستان نے ابھی تک تسلیم نہیں کیا؟ جواب اسرائیل
😡😡😡😡😡😡
وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں بھی گیلی نہیں ہوتی؟ جواب۔ سایہ
😊😊😊😊😊😊😊😊😊
جب بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس کی آنکھوں کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟جواب۔نیلا
😙😙😙😙😙😙😊😊😊😊😊😊😙😙😙
وہ کونسی چیز ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک کام کرتا ہے کبھی تھکتا نہیں ہے؟ جواب۔دل
☺☺☺☺☺☺😝😝😝😝
کیا آپ جانتے ہیں کہ ناخن سب سے جلدی کس موسم میں بڑھتے ہیں؟ جواب گرمی کے موسم میں
😤😤😤😖😖😤😤😤
.کائنات کی تیز ترین شے کیا ہے؟ جواب۔ روشنی
😀😀😀😀😀😀😀
_وہ کیا ہے جو ایک عورت اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی؟ جواب ۔جنازے کو کندھا
😉😉😉😉😉😉😛😛
_ وہ کونسا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟
جواب کیلے کا درخت
😊😊😊😊😊😊😊
_ وہ کونسی گیم ہے جس میں پیچھے رہنے والا جیت جاتا ہے؟ جواب رساکشی
😙😙😙😙😙😙😙
وہ کونسی دال ہے جس کو الٹا لکھا جائے تو ملک کا نام بنتا ہے؟ جواب ماش کی دال۔ جسے الٹا لکھنے سے شام بنتا ہے
😎😎😎😴
_ آپ چلتے ہوئے پیچھے کو ایک انگلی سے کیسے روک سکتے ہیں کہ انگلی بھی زخمی نہ ہو؟ جواب۔ بٹن دبا کر
😉😍😍😍😍😍😍
_ وہ کونسی جگہ ہے جہاں 11 میں 2 جمع کریں تو جواب 1 آتا ہے؟جواب۔ گھڑی
😛😛😛😛😢😢😢
_ وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ کے علاوہ سب جواب بیٹھ سکتے ہیں؟ آپ کی گود
😈😧😆😖😖😖😖
وہ کونسی چیز ہے جو ہوا سے ہلکی ہے مگر اسے لاکھوں لوگ مل کر بھی نہیں اٹھا سکتے؟ جواب بلبلہ
😴😴😵😴😴😴😴
_ وہ کونسی چیز ہے جو آپ ایک بار کھالیں تو پھر نہیں کھانا چاہیں گئے لیکن پھر بھی کھالیتے ہیں؟ جواب دوکھ
😜😜😜😜😜😜😜😜
_ وہ کیا ہے جو آپ ہمیشہ کھانے کے بعد ہی دیکھ سکتے ہیں؟جواب۔ٹھوکر
😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷