pathan urdu jokes urdu latifay

 


 پٹھان چرس پیتے ہوئے بیوی  سے۔ تم کون ہو ؟ بیوی نے کہا ” پاگل ہو گئے ہو ... کیا اپنی بیوی کو ہی بھول گئے ؟ پٹھان نے جواب دیا نشہ ہر غم بھلادیتا ہے باجی۔۔۔😆😆😆

                   😴😴😵😵😵😴😴😴

 استانی بچوں سے 

: آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناٶ میں پانچ

منٹ میں آتی ہوں دس منٹ

بعد استانی ٹرین دکھاٶ۔ شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گٸی۔۔😛😛😛

                  😢😢😢😢😣😣😣😣

 ایک میاں بیوی آپس میں ناراض تھے اور ایک دوسرے سے قلع کلام تھے۔ ایک دن شوہر نے جلدی اٹھنا تھا تو اس نے ایک پرچی پر لکھا کہ مجھے  جلدی چھ بجے اٹھا دینا اور  پرچی ٹیبل پر رکھ دی۔ بیوی نے پرچی پڑھ لی۔ شوہر جب اٹھا تو آٹھ بج چکے تھے اور اس کے پیٹ پر پر چیاں ہی پر چیاں پڑی ہوئی تھیں اٹھ جائیں چھ بج گئے اب تو اٹھ جائیں سات بج گئے۔ اب تو اٹھ جائیں آٹھ بج گئے ہیں۔۔😭😩😩😩

                        😀😃😄😊😊😜😜

 ایک شخص کی کمر میں درد رہتا تھا، ایکدن اس نے گھر میں  کچھ سامان اٹھایا تو اس شام اس کی کمر میں درد بہت زیادہ

ہو گیا۔ اس نے سوچا کہ کمر پر آیوڈیکس کی مالش کراتا  ہوں۔ اس نے بیوی سے کہا: کمر میں بہت درد ہے ، ساتھ والوں سے آیوڈ ٹیکس لے آؤ۔ بیوی پہلے بھی ایک بار مانگی تھی وہ نہیں دیتے۔ شوہر : کتنے کنجوس اور کمینے لوگ ہیں ، چلو اپنی ہی نکال لو الماری میں رکھی ہے۔۔😆😫😩😷

                        😓😅😩😩😩😩

 ایک عمارت میں آگ لگی ہوئی تھی۔ عمارت کا مالک بچاؤ، بچاؤ، کوئی آگ بجھاؤ کی دہائی دے رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ایک

شخص بڑے سے دیگچے میں پانی بھر کر عمارت کی طرف آرہا ہے۔ اس نے آواز دی: شیخ صاحب ! آپ کی مدد کا بہت شکریہ ، میں آپ کا یہ احسان زندگی بھر نہیں بھولوں  گا۔ شیخ صاحب بولے : بھائی! احسان تو آپ کا مجھ پر ہے ورنہ پانی کا اتنا بڑا دیگچہ گھر پر گرم کرتا تو کافی گیس خرچ ہو جانی تھی۔۔😊☺😉😍😘

                        😝😜😛😁😁😁

آج سردار جی نے دماغ استعمال کیا۔ جج سردار جی سے: پھانسی سے پہلے تمہاری کوئی آخری خواہش ؟ سردار سوچنے کے بعد میرے پاؤں اوپر اور سر نیچے کر کے پھانسی دے دو۔۔😆😋😎😎

                            😜😙😗😚😀

 بھکاری نے ایک آدمی سےکہا کہ کھانے کو کچھ مل سکتا  ہے آدمی نے پو چھا کل کا  سالن کھالو گے بھکاری نے کہا جی

ہاں کوئی حرج نہیں اس آدمی نے کہا اچھا تو پھر کل آجانا  آج کچھ بھی نہیں ہے۔۔😳😳😁😁

                   😝😜😛😳😁😭😂😢

 ایک آدمی کو بہت پیاس لگی ہوٸی تھی وہ ایک شربت والے کے پاس گیا اور کہا کہ مجھے ایک گلاس شربت دو ابھی میری

کسی سے لڑائی ہونے والی ہے شربت والے نے دھیان نہیں دیا اور شربت کا گلاس پیش کیا وہ آدمی شربت پی کر بولا مجھے ایک گلاس شربت اور دو میری لڑائی ہونے والی ہے شربت والے نے سنا مگر کچھ کہا نہیں پھر اس آدی  کہا ایک گلاس اور دو۔ شربت والے نے تیسرا گلاس بھی دیا اور جب اس آدمی نے شربت پی لیا تو شربت والے نے پوچھا آپ کی کس سے لڑائی ہونے والی ہے تو اس آدمی نے کہا تم سے کیوں کہ میرے پاس شربت کے دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔۔😆😎😴😱

                            😝😓😅😰😥

ایک سبزی فروش کے یہاں بچہ پیدا تو پڑوسی و غیره  دیکھنے کے لیے آۓ ہوۓ تھے ایک خاتون نے پوچھا  بچہ کیسا ہے؟سبزی فروش نے کہا بالکل  تازہ ہے۔۔😙😗😚😔

                😛😳😁😭😂😨😷🐽🐮

 ایک مکان میں دو آدمی آپس میں لڑ رہے تھے ایک کہہ رہا  تھا کہ تم گدھے کے بچے ہو دوسرا پہلے آدمی کو کہہ رہا تھا کہ تم گدھے کے بچے ہو۔ ایک گدھا مکان کی دیوار کے ساتھ باہر کھڑا تھا اتنے میں اس کا ایک دوست گھوڑا وہاں سے گزرا اور پوچھا تم یہاں  کیوں کھڑے ہو اس نے جواب دیا کہ میرا بچہ کہیں گم ہو گیا ہے اور اندر سے آواز آرہی  ہے کہ تم گدھے کے بچے ہو تم گدھے کے بچے ہو ہو۔ جب پتہ ہو جائے گا کہ کون گدھے کا بچہ ہے تو میں اس کو اپنے ساتھ لے جاؤں گا ۔۔😝😛😜😎

Post a Comment

Previous Post Next Post