کون سے چیز ہے جس ہم نگل لیں تو ہمیں کچھ نہیں ہوتا مگر وہ ہے ہم کو نگل لے تو ہم مر جاتے ہیں؟
جواب۔پانی
🐍🐍🐍🐍
وہ کون سا درخت ہے جس پر انسان نہیں چڑھ سکتا؟
جواب۔کیلے کا درخت
🐼🐼🐼🐼🐼
وہ کون سا جاندار ہے جس کو اپنی موت کا وقت ، جگہ اور کیسے موت ہو گی یہ بھی معلوم ہوتا ہے؟
جواب۔سزائے موت کا قیدی
🐹🐹🐹🐮🐮
وہ کون سی چیز ہے جو ہوا سے ہلکی ہے مگر اسے لاکھوں انسان مل کر بھی نہیں اُٹھا سکتے ؟
جواب۔بلبلہ ایک ہلکی چیز ہے مگر اسے کوئی نہیں اٹھا سکتا۔
وہکون سی رنگ ہے جو گول ہونے کی بجائے چوکور ہوتی ہے؟
جواب۔باکسنگ / ریسلنگ رنگ
🐚🐚🐚🐚🐚🐚🐚
خالی پیٹ آپ کتنے انڈے کھا سکتے ہیں؟
جواب۔صرف ایک کیونکہ اس کے بعد آپ کا پیٹ خالی نہیں رہے گا
🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
پانی کو پیاکیوں جاتا ہے کھایا کیوں نہیں جاتا؟
جواب۔کیونکہ پانی کو چبا نہیں سکتے۔
🐱🐱🐱🐱🐷
دنیا میں سب سے زیادہ کون سی سبزی کھائی جاتی ہے ؟
جواب۔آلو
🐇🐇🐇🐇🐇🐇
کون سی چیز اگر کوئی دے رہا ہو تو آپ نہیں لیتے مگر نہ دے رہا ہو تو آپ لے سکتے ہیں؟
جواب۔جھاڑو
🐔🐔🐔🐔🐔🐔🐔
وہ کیا ہے جس کا کوئی وزن نہیں مگر اس کو کسی چیز میں ڈالیں تو ہے اس چیز کا وزن کم ہو جاتا ہے؟
جواب۔سوراخ
🐋🐋🐋🐋🐋🐋
وہ کیا ہے جو آپ ناشتے میں نہیں کھا سکتے ؟
جواب۔دوپہر کا اور رات کا کھانا
🐃🐃🐃🐃🐃🐃
وہ کون سا لفظ ہے جو ہوتا "کچھ" ہے مگر لکھا کچھ " جاتا ہے ؟
جواب۔لفظ "کچھ"
🐣🐣🐣🐣🐣🐌🐣🐌
وہ کون سی ایجاد ہے جس سے آپ دیوار کی دوسری طرف بھی دیکھ سکتے ہیں؟
جواب۔
🐑🐑🐑🐑🐑🐑
وہ کون سی جگہ ہے جہاں موت زندگی سے پہلے آتی ہے؟
جواب۔انگریزی ڈکشنری میں (Death, Life)
🐧🐧🐧🐧🐧🐧🐧
وہ کیا ہے جس کو آپ سیدھے ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں مگر الٹے ہاتھ میں نہیں ؟
جواب۔اپنا الٹاہاتھ
🐷🐻🐨🐺🐶
وہ کون سا لفظ ہے جو صحیح لکھا ہو تو غلط پڑھا جاتا ہے اور اگر غلط لکھا ہو تو صحیح پڑھا جاتا ہے ؟
🐣🐣🐣🐣🐣
ایک دائرے کی کتنی سائیڈ ز یاسمت ہوتی ہیں ؟
جواب۔دو،اندر کی سمت اور باہر کی
وہ کون سی چیز ہے جو ہفتے میں 4 بار ، مہینے میں 5 بار اور سال میں 3 بار آتی ہے؟
جواب۔حروف کی تعداد، ہفتے میں 4 حروف سے مہینے 5 حروف اور سال میں 3 حروف ہوتے ہیں۔