چاہتوں کا سلسلہ اب یوں ہی چلتا رہے گا
حال دل سننے کو اب یوں ہی ترستے رہیں گے
پیار ہوتا رہے گا دل تڑکتا رہے گادل ترستا رہے گا آنکھ روتی رہے گی
پیار ہوتا رہے گا دل تڑپتا رہے گا رہے گا
آنسو آنکھ میں رہے گا دل بے دل بے قابو رہے گا
آنکھ آنسو کو ترستی رہے گی دل دھڑکن کو ترستا رہے گا
پیار انہی سے ہوتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا
تڑپ تڑپ کو تڑپتی رہے گی دھڑکن دھڑکن کو ترستی رہے گی
دل کلمہ انہی کا پڑھتا رہے گا زباں نام انہی کا لیتی رہے
گیآنکھ تکتی انہی کو رہے گی آنسو روتا انہی کو رہے گا
ترس پیار کو ترستی رہے گی آنسو ترس کو ترستا رہے گا
چاہت چاہت کو ترستی رہے گی آنکھ آنکھ کو روتی رہے گی
شاکر نام انہی کا لیتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا
Tags:
عشق شاعری