Homeغزل bewafa poetry in urdu byمیٹھی میٹھی شاعری -March 29, 2023 0 بے وفا بھی ہے تھوڑی وفا بھی ہے اس کا نام لوں بھری محفل میں وہ مجھ سے تھوڑا خفا بھی ہے میرا پیار بھی ہے میرا یار بھی ہے جو شب و روز میرے سنگ رہا اس کے پیار سے میری ہار بھی ہے آج پاش بھی ہے اور رات بھی ہے اس کی وفا کا ساز بھی ہے Tags: غزل Facebook Twitter