عشق کے سمندر میں ڈوب گیا ہے یہ دل
تجھ کو بھول گیا ہے یہ دل
عشق کا کنارہ ملا نیں اس دل کو
عشق میں ڈوب گیا ہے یہ دل
عشق نے کی وفا اس دل سے
عشق ملا چین ملا اس دل کو
تیری بے وفا جدائی سے
اب ٹوٹ گیا ہے یہ دل
تیری صورت دیکھ کر
نیند نیں آتی ان انکھوں کو
جو گزری ہے میرے دل پہ گزری
قیامت تھی پر جھیل گیا ہے یہ دل
عاشق بنایا تیری صورت نے مجھ کو
کس نے کی جفا بھول گیا ہے یہ دل
شاکر بھی تھا پاگل تیرے دار کا
اے عشق لگتا ہے تو بھول ہے یہ دل
Tags:
عشق شاعری