تیری جفا میں جو وفا ہے
وہ وفا میرے نام کر دو
دنیا چھوڑ کہ دل میرے نام کر دو
روک جائیں گی یہ سانسیں ایک دن
ان سانسوں سے دل میں سما کہ
یہ دھڑکن میرے نام کر
روح تمہاری ہے یہ کہہ کر
روح میرے نام کر دو
تمہارا ساتھ رہے اس دنیا میں اَس دنیا میں
یہ وفا میرے نام کر دو
چھوڑ دی ہے سب نفرتیں
تمہاری محبت دیکھ ہم نے شاکر
مجھے پیار کر تمہارا پیار چاہیے
نہ بے قرار کر مجھے قرار چاہیے
یہ چلتی ہوئی سانسیں کرتی ہیں بےقرار اس دل کو
یہ دل تڑپنے لگتا ہے تمہارا حال دیکھ کر شاکر
جا وفا اس بتا کہ آ
حال ہمارا شاکر
رونے لگی ہیں آنکھیں یہ دل بے قرار ہے
نہ چین رہا نہ قرار رہا تمہاری جفا سے شاکر