![]() |
urdu gazal urdu top gazal |
غزل
اس دل نے پھر تمہیں یاد کیا ہے
چلے آؤ اس دل کو زرا چین ملے
اکژ روتا ہے یہ دل پاگل
اس دل کو پیار ملے چلے آؤ
نہ نیند آۓ ان انکھوں میں
صبح تک ستاتے ہو اس دل کو
چلے آؤ تیری یاد ستاتی ہے اس دل کو
نہ آنسو یہ آنکھیں بھی تیری ہیں
یہ دل یہ دھڑکن بھی تیری ہے
چلے آؤ یہ روک نہ جائیں
یہ سانسیس بھی تیری ہیں
Tags:
غزل