urdu gazal gam- drd e gam gazal
میرے درد پہ مسکراتے ہیں یہ غم
تم جب پاش آتے ہو دور جاتے ہیں یہ غم
اکژ روتیں ہیں یہ آنکھیں تیرے پیار میں
آنسو برستے رہتے ہیں یہ غم
نہ چین ملتا ہے اس دل کوکہیں بھی
تم جیسا نیں ملتا اس دل کو کہیں بھی
محبت میں دھوکا نہ ملے کسی کو
اس لیے گھبراتے رہتے ہیں ہم
تم نے تو سبھی وعدے توڑ دیے
ان وعدوں کو جوڑنے میں رات بیتاتے ہیں ہم
کہیں پاگل نہ ہو جائیں ہم
یہ سوچ سوچ گھبراتے ہیں ہم
تم نہ ملوں گے یہ دنیا چھوڑ دیں گے ہم