محبت تڑپنے لگی مجھے ستانے لگی
نہ دور جا مجھ سے اس طرح
قرار آتا نیں اس دل کو
اے بے وفا میرے پاش آؤ
ہم کیا کریں گے تمہارے بن
تمہاری وفا کے وعدوں کو
اگر کی وفا ہماری سانسوں نے
تمہارا ساتھ نبھاہیں گے ہم بھی شاکر
آتا نیں رونا مجھ کو
نہ چھوڑ کہ جا مجھے اس طرح
تمہارے وعدوں میں وفا ہے
تبھی تو یہ پھول مسکرا رہے ہیں
ہم پاگل ہیں شاکر
نہ وفا کر ہم سے شاکر
تمہاری آنکھوں میں جب آنسو آئیں
میری دھڑکن روکنے لگتی ہے
درد کا دیا جلتا رہا
بس دل میں تمہارا پیار بن کر
تم آتے ہو میرے دل میں قرار بن کر
تمہارا شکریہ ادا کرو میں کس طرح