غزل
محبت کے سبھی غم میرے نام کر دو
وفا چھوڑ کر بے وفائی میرے نام کر دو
ان روتی ہوئی آنکھوں کے آنسوں میرے نام کر دو
یہ درد میں ڈوبتی ہوئی شام میرے نام کر دو
یہ غم جو تم پر مسکراتے ہیں
یہ غم میرے نام کر دو
نہ رو گے تم کھبی
یہ وعدے میرے نام کر دو
جو درد ہے اس دل میں
وہ درد میرے نام کر دو
ٹوٹے ہوۓ سبھی وعدے
وہ وعدے سارے میرے نام کر دو
یہ دل تمہارا نہ روۓ گا
اس دل کو میرے نام کر دو
Tags:
غزل