ek muskurata hua chehra urdu ghazal
ایک مسکراتا ہوا چہرہ
مجھے خوابوں میں روز ملتا ہے
کبھی ہستا ہے وہ مجھ کو
کبھی رولتا ہے وہ مجھ کو
اس کی آنکھوں کی مستی
ہوش نہ آنے دیتی ہے مجھ کو
جب وہ روٹھےخوابوں میں بھی
وہ خواب جھوٹا سا لگتا ہے
اگر چھوڑا ساتھ اس نے
چھوڑ دیں گے دنیا ہم بھی
یہ دنیا جھوٹی لگتی ہے
سچا ساتھ اس کا لگتا ہے
Tags:
غزل