چلتی رہی ہے یہ تھڑکن تمہارا نام لے کر
وفا کرتی رہی تیری یادیں مجھ سے
محبت میں بدنام ہو جائیں
بس ہم تمہارے نام ہو جائیں
کر کر یاد تجھے تڑپتا ہے یہ دل پاگل
میرا پل پل تڑپتا ہے تجھے ہاد کر کر
محبت پھر ستانے لگی ہے
اے بے وفا تمہارا نام لے کر
نہ کر جفا اے دل مجھ سے
ٹوٹ کے ان داردوں سے
بس تمہارا نام اس دل میں
چلتا ہے میری دھڑکن بن کر
ہم تمہارے ہیں یہ وعدہ ہمہارہ
اِس دنیا میں اَس دنیا میں
اب کر وفا ان سانسوں سے
یہ ٹوٹتی ہیں تیری جدائی سے
اپنا خیال رکھنا اے پاگل دل
لوٹ لیتے ہیں آنکھوں سے
اب رونے لگی ہے یہ شام بھی
تیری جدائی کے ان لمحوں پر