رونے لگی ہیں میری آنکھیں
اے محبت تیرا انجام دیکھ کر
تیری چاہت نے آدیکھ کیا حال کر دیا ہے
نہ ہوش ہے نہ قرار ہے جینا موھال کر دیا ہے
میری آنکھیں ہوں تیرے آنسو ہوں
دل میرا ہو دھڑکن تیری ہو
چاہت تیری ہو محبت میری ہو
چہرہ میرا ہو مسکراہٹ تیری ہو
اے ساقی جام میرا ہو نام تیرا ہو
نہ ہوش تیرا ہو نہ میرا ہو
محبت تیری تھی دل میرا تھا
رات گزری ہے کمال کی
بس کر دے اے دل پاگل
نہ یاد کر اَسے نہ پاگل کر مجھے
گزرے لمحے یاد آنے لگے ہیں
وہ تیرا ستانا وہ تیرا روٹھ جانا
مجھ سے خفا ہیں یہ راتیں
مانگتی ہیں ساتھ تمہارا
وہ میرا ہے تم کو بتا دوں اے محبت
وہ معصوم سہ دل وہ پاگل شاکر