اچھے لگتے وہ سپنے جو دیکھے تیرے سنگ
تجھ سے بیچڑ کر جی نہ پائیں گے ہم
نہ ساتھ چھوٹے یوں ساتھ نبھائیں گے ہم
کبھی رو کر کبھی ہس کر تیرے ساتھ چلیں گے ہم
درد ملے چاہے اس دل کو
پر ساتھ نہ چھوڑئیں گے ہم
اس دنیا کی بیہڑ میں ٹوٹ گے ہمارے سپنے
ساتھ چھوڑ گے ہمارے اپنے
پر ساتھ چلیں گے ہم
تیری آنکھوں میں آنسو نہ آنے دیں گے ہم
تیرے چہرے پر مسکراہٹ بن کر بکھر جائیں گے ہم
یوں ساتھ نبھائیں گے ہم
Tags:
غزل