![]() |
Dukhi shayari jafa shayari in urdu wafa shayari |
یہ جو دل میں درد سہ ہوتا ہے
اے محبت یہ تمہارا کام تو نیں
اس سے کہنا تم پھر یاد آنے لگے ہو
چلے آؤ تم پھر ستانے لگے ہو
چل چھوڑ جفا کے سبھی قصے
تمہارے نام وفا ہم کرتے ہیں
تمہاری بے وفائی نے سیکھا ہے چلنا مجھے
ٹوکر کھا گرنا مجھے سنبھلنا مجھے
اس عشق سے کہہ دو ہم ٹوٹ نہ تجھ سے پائیں گے
جفا کر تم ستاہو گے ہم وفا کر تمہیں جیت جائیں گے
نہ عشق ستا ہمیں اس طرح
تیرے نام یہ جان کر جائیں گے
بے وفائی کرتی ہے شکوہ ہم سے
کہ وفا کرو اس بے وفا سے شاکر
ہم تمہارے نام ہو گے ہیں اے ساجن
اس طرح ہمیں چھوڑ کر رسوا نہ کرو
تمہاری وفا کے قصے کو سناٸیں
اس دل سے یہ وفا سھی نیں جاتی
ہم تمہاری خاطر سبھی حدوں سے گزر گے
نہ چین رہا نہ نیند رہی ان پلکوں میں
اس سے کہہ دو تم یاد ہمیں کرتے ہو
جب محبت کی بات ہوتی ہے
عشق تیری وفا اور ہماری بے وفاٸی
اس دل سے سھی نیں جاتی
وہ وفا کہ سارے وعدے توڑ گیا
وہ شخص روٹھ کر مجھ سے
وہ پاگل اور یہ دل
مجھے سونے نیں دیتے
جفا نے کہا محبت سے
میں تمارے نام ہوں جاٶں